

Loading content...
یعنی نقطہ کیا ہے؟ دائرۂ امکان کا مرکز ہے اور خط دائرۂ امکان کا محیط ہے اگر یہ نہ ہوتے تو اللہ عزوجل کسی شئے کو خلق نہ فرماتا جیسا کہ بعض روایات میں ہے کہ ان کا علم اور قدرت دائرہ ء امکان پر محیط ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار