

Loading content...
کہ میں علم کا شہر ہوں اور اس کا دروازہ امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام ہیں ان احادیث سے ثابت ہوتا ہے کہ علم نور کا وہ نقطہ ہے کہ جس کا اصل مخزن شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمہیں اور اِس نقطہ تک پہنچنے والا خط شہنشاہ نجف علیہ الصلوات والسلام ہیں، ان احادیث سے تو نور و بشر کا فیصلہ بھی ہو جاتا ہے اور حاضر و ناظر کا فیصلہ بھی، مگر پھر بھی کوئی بدبخت بضد رہے تو اس کا علاج امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی تلوار ہی ہے جو انشا اللہ بہت جلد فیصلہ سنائے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار