

Loading content...
اگر آپ بسم اللہ کی بلکھ دیں تو یہ ب اور نقطے کا وجود مکتوبی ہو گا… اور اگر آپ اسے پڑھ لیں تو یہ اس کا وجود ملفوظی ہو گا… اور آپ اگر اس کا تصور کر لیں تو یہ اس کا وجود ذہنی ہو گا… اور بائے بسم اللہ کا وجود حقیقی شہنشاہ معظم امیرالمومنین علیہ الصلوات والسلام ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار