

Loading content...
ہر خشک و تر کا ذکر تمہارے زمانے کی کھلی کتاب میں ہے دور جناب عیسیٰ علیہ السلام میں انجیل کتاب مبین تھی اور ہمارے زمانے میں قرآن کتاب مبین ہے تو یہاں مراد یہ ہے کہ ہر چیز کا ظرف حقیقی ہر زمانے کا امامؐ زمانہ ہوتا ہے اور نور امامؐ زمانہ ہر چیز پر محیط ہوتا ہے اب جب ہر چیز کتاب مبین میں ہے اور کتاب مبین مرتب ہے نقطوں اور خطوں سے تو ہر چیز سمٹ کر نقطہ ہو گئی یا نہیں تو پھر حاضر و ناظر کی بحث کیسی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار