

Loading content...
آپ سکوں کی تعداد تو رکھتے ہیں احصا نہیں رکھتے احصٰی ظرف رکھتا ہے جو مظروف پر محیط ہوتا ہے، امام مبین موجودات عالم کا ظرف ہوتا ہے نہ کہ اس کا صرف علم رکھتا ہے یہی وجہ ہے کہ معاملہ اگر صرف علم تک محدود ہوتا تو تعدد ہوتا اور فی امام مبین کی بجائے لامام مبین ہوتا فی جس کے معنی ہیں میںیعنی امام مبین میںہر شئے کو سمو دیا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار