

Loading content...
مثال پیش کرتا ہوں کہ آپ کے پاس سکے آئے ہیں آپ نے ایک ایک سکہ گننا شروع کیا اور گنتے گئے اور سیف (Safe)میں ڈالتے گئے مثلاً وہ ایک ہزار تھے آپ نے آخری سکہ سیف (Safe)میں ڈال دیا گنتی میں آ گیا کہ یہ ایک ہزار ہیں آپ نے گن لئے یاد ہو گئے ایک ہزار ہیں لیکن جب آپ نے آخری سکہ سیف (Safe)میں ڈالا تو آپ کا ہاتھ خالی ہو گیا تعداد ذہن میں آ گئی اور سیف نے ان ہزار سکوں کا احصا کر لیا تعداد کا معلوم ہونا اور بات ہے تعداد کا محفوظ ہونا اور بات ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار