

Loading content...
اب آپ سوچیں اس میں لفظ احصا ہے تو اللہ عزوجل نے احصا کا لفظ کیوں استعمال فرمایا ہے؟ عدد و تعدد کیوں نہیں فرمایا؟ اس کی وجہ یہ ہے کہ احصا گنتی کا اور تعداد کا ظرف ہوتا ہے ٭و احصیٰ کل شی ء عددا یعنی وجود امام مبین ہر چیز کا ظرف ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار