

Loading content...
اس سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ ہر حرف میں نقطہ موجود ہے اور وہ نقطہ ہیں شہنشاہ کائنات علیہ الصلوات والسلام تو گویا قرآن میں یہ حروف و الفاظ نہیں اوّل سے آخر تک علی علی علیہ الصلوات والسلام ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار