

Loading content...
ہر چیز کو امام مبین کے سپرد کر دیا ہے خود سوچیں کہ یہ علم غیب کی بحثیں کیسی ہیں؟ کیونکہ اب وہ لوح محفوظ کی تحریر ہو یا لوح محوو اثبات کی، شروع تو نقطے سے ہو گی اس سے ثابت ہوا کہ قلم لکھ نہیں سکتا جب تک امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کو ابتدائے حرف نہ بنائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار