

Loading content...
اس فرمان کا خلاصہ یہ ہے کہ صبح ازل سے شام ابد تک جتنے اسرار ہیں وہ سمٹ کر قرآن بنتے ہیں پھر قرآن سمٹتا سمٹتا نقطہ بن جاتا ہے اور وہ حرف بکا نقطہ میں ہوں یا یوں سمجھ لیں کہ کوئی حرف ایسا نہیں جس میں خط نہ ہو اور کوئی خط ایسا نہیں جس میں نقطہ نہ ہو اور وہی نقطہ کون ہے؟ فرماتے ہیں وہ ہم ہیں اور کون ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار