

Loading content...
اور لکھائی کی بنیاد نقطہ ہے اور نقطوں کی ملت سے خطوط میں آئے گی اس دور میں کمپیوٹر (Coputer)متعارف ہوچکا ہے اس کا سارا نظام ڈاٹس(Dots) نقطوں پر مبنی ہوتا ہے چاہے وہ تحریر ہو یا گرافکس (Graphics)ہوں یا امیجز (Images)یہ سب نقطوں ہی سے بنتے ہیں اس لئے اس کی ریزولیشن (Resolution)میں D.P.Iکی ابریویشن (Abbreviation) استعمال ہوتی ہے یعنی اس میں نقات فی مربع انچ یا(Dots Per Square Inch)ڈاٹس پر سکوئرانچ شمار کیے جاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار