

Loading content...
خط کیا ہوتا ہے نقطوں کا اِتصال یعنی بہت سے نقطے ایک دوسرے سے مل کر خط بناتے ہیں یہی وجہ ہے کہ تحریر کو بھی خط کہا جاتا ہے مثلاً جو شخص الفاظ کو خوبصورت کر کے موزونیت سے لکھتا ہے اسے خطاط کہتے ہیں کسی نے الفاظ کو موزوں شکل دے دی تو سب کہتے ہیں کہ اس کا خط بہت اچھا ہے یا خوش خط ہے تو کتابت بھی خط سے بنتی ہے اور خط میں شامل ہے اب یہ کتاب چاہے اردو میں ہو یا انگریزی میں، چاہے عربی میں ہو یا فارسی میں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار