

Loading content...
یہ بھی ایک مسلّمہ ہے کہ ہر خط نقطے سے شروع ہوتا ہے اور نقطے پر ختم ہوتا ہے ہر لکیر نقطے سے شروع ہوتی ہے چاہے وہ سیدھی لکیر ہو یا ٹیڑھی چاہے وہ گل کاری کی شکل میں ہو چاہے وہ حروف و الفاظ کی شکل میں ہو وہ نقطے سے شروع ہو گی اور نقطے پر ہی ختم ہو گی یعنی در اصل ہر خط نقطوں کا ایک سلسلہ ہے جو ایک دوسرے سے جوڑا ہوا ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار