

Loading content...
دوستو! ٭احادیثھم کمعادننا والی بات ہے کہ ہر حدیث علم و عرفان کی ایک کان کی طرح ہوتی ہے جب بصیرت کی کندال لے کر اسے کھودا جاتا ہے تو اس سے علم و عرفان کے خزانے نکلتے ہیں اور ہم یہی کچھ کر رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار