

Loading content...
یہ بھی نہیں بھولنا چاہئے کہ ان کا وجود ذات بھی واجب ہے، جب سے اللہ ہے تب سے یہ ہیں جب تک اللہ عزوجل رہے گا تب تک ان کی ذات رہے گی، فرق صرف اتنا ہے کہ وہ واجب بالذات ہے، یہ واجب بالغیر ہیں، اللہ عزوجل اپنی ذات میں واجب ہے اور یہ اللہ عزوجل کی ذات کی وجہ سے واجب ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار