

Loading content...
اس کا ثبوت یہ ہے کہ جب غیر کا وجود باقی نہ رہے گا صرف عارفان کامل رہ جائیں گے تو صدیاں گزرنے کے بعد جب امام زماننا عجل اللہ فرجہ الشریف ظہور فرمائیں گے تو چالیس سال کے جوان ظاہر ہوں گے علماء نے آئمہ معصومین علیھم الصلوات والسلام کے الفاظ نقل کئے ہیں فرماتے ہیں جب ہمارا آخری آئے گا تو شیخ السن و شاب المنظر ہو گا یعنی سن کے لحاظ سے حیات طویل کے حامل ہوں گے اور اظہار میں نوخیز جوان نظر آئیں گے اس کی وجہ یہ ہے کہ زمانہ ان کے وجود ظاہری کو نہیں بدل سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار