

Loading content...
جناب ابراہیم علیہ السلام کی زوجہ محترمہسلام اللہ علیھا کے وہ الفاظ دیکھ لیں کہ جو ولادت اسحاق علیہ السلام کی بشارت پر فرمائے یعنی اپنے شوہر کی ضعیفی اور کمزوری کا اظہار فرمایا اور تعجب کیا، اس طرح یہی ثابت ہوتا ہے کہ یہ بھی وجود مقید کے حامل ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار