

Loading content...
یہ وجود وہ ہے کہ جو زمانے کی قید میں چلتا ہے وقت کے ساتھ ساتھ بدلتا ہے پہلے بچہ تھا زمانے نے بوڑھا کر دیا کتنا مجبور ہے کہ نہ بچپن کو روک سکتا ہے نہ جوانی کو بلکہ وقت کے رحم و کرم پر چل رہا ہے یہی سلسلہ جمادات و نباتات و حیوانات تک پھیلا ہوا ہے، یوں سمجھ لیں جو وقت اور زمانے کی پابندیوں کا اسیر ہے وہ ہے وجود مقید
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار