

Loading content...
اب اس تجربے کے بعد ہم یہ نتیجہ آسانی سے نکال سکتے ہیں کہ جو لوگ ان پاک ذوات علیھم الصلوات والسلام سے بچ بچا کر اللہ کو سجدہ کرنا چاہتے ہیں ان کیلئے ناممکن ہے کہ وہ اللہ کا سجدہ کسی اور رخ سے کرسکیں کیونکہ یہ سارے ایک خط مستقیم پر ہیں اس لئے اللہ کو ہونے والا سجدہ سب سے پہلے آئمہ ھدیٰ علیھم الصلوات والسلام کو ہو گا اس کے بعد سلسلہ بہ سلسلہ سارے معصومین علیھم الصلوات والسلام سے ہوتا ہوا اللہ تک جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار