

Loading content...
سارے علمائے اسلام یہ فرماتے ہیں کہ اگر نماز میں یہ سورة نہ پڑھی جائے تو نمازباطل ہے اس کی وجہ یہی ہو سکتی ہے کہ نماز فروع میں سے ہے اور امامت اصول میں سے ہے تو جب تک اصل درست نہ ہو فرع درست ہو نہیں سکتی اس لئے خالق نے اس سورة کو نماز میں واجب فرمایا ہے کہ اگر نماز میں امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کا ذکر نہ ہوگا تو نماز باطل ہے، اب یہ تو آپ کو سوچنا ہے کہ یہ تشہد والا مسئلہ کیسا؟ شہادت ثالثہ پر بحثیں کیسی ہیں اس سے تو نماز میں امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کا ذکر وجوب میں داخل ثابت ہو رہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار