

Loading content...
گویا فرمانا یہ چاہتے ہیں کہ میں ہی وہ صراط مستقیم ہوں کہ جس کی طرف ہر نماز میں ہدایت طلب کی جاتی ہے اور کہا جاتا ہے ٭اھدنا الصراط المستقیم یعنی ہر نماز میں یہ دعا کی جاتی ہے کہ خالق ہمیں امیرالمومنین علیہ الصلوات والسلام تک پہنچا دے ان کی طرف ہدایت فرما
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار