

Loading content...
دوستو! ریاضی کا قانون ہے کہ ایک نقطے سے دوسرے نقطے تک مختصر ترین خط صرف ایک ہو سکتا ہے اور مختصر تریں خط بالکل مستقیم (سیدھا) ہو سکتا ہے یعنی ایک نقطے سے دوسرے نقطہ تک خط مستقیم ہی مختصر ترین خط ہو سکتا ہے جہاں بھی تھوڑا سا خط ٹیڑھا ہوا اس کی طوالت لمبائی بڑھ جائے گی ٹیڑھے راستے بہت ہو سکتے ہیں لیکن سیدھا راستہ صرف ایک ہو سکتا ہے اور اِس کا نام ہے صراطِ مستقیم…اس کلیے کو سمجھنے کے بعد پھر امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کا فرمان دیکھ لیں وہ فرماتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار