

Loading content...
اصل کہتے ہیں جڑ کو اور فرع کہتے ہیں شاخ کو جڑ ہمیشہ پوشیدہ رہتی ہے شاخوں کا اظہار ہوتا ہے تو ان کی ذات قدیم ہے جو اصل ہے مگر ہمیشہ عقول عوالم سے محجوب رہتی ہے، جو کچھ اظہار ہو رہا ہے یہ شاخیں ہیں یہ ظاہری صفات اصل ذات نہیں یہ تو ہدایت کا سامان ہے اور ہدایت بوجہ کرم ہے تو فرع الکریم ہوئے یا نہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار