

Loading content...
کہ ہم تو اللہ کے راز ہیں جو بشری لباس میں آئے ہیں ذات تو ہماری اوپر سے چلی ہے اوپر سے نیچے کی طرف ہمارا ہبوط ہے نیچے آنا صرف ہدایت خلق کیلئے ہے جب عالم جبروت میں تھے تو اِن کے لباس میں ہادی تھے،عالم ملکوت میں اشباح ملکوت تھے، جب عالم بشر میں آئے تو بشری لباس میں تھے، یہ سب لباس ہیں اور لباس جزو ذات نہیں ہو سکتا، اس مقام پر زیارت کا وہ فقرہ ضرور یاد کر لیں جو آپ کے بچوں کو بھی یاد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار