

Loading content...
جس نے صرف نیچے والا نقطہ دیکھا ہے اس نے بشر سمجھ لیاہے جس نے صرف اوپر والا نقطہ دیکھا ہے اس نے خدائے واحد سمجھ لیا ہے یہ تو نظر نظر کی بات ہے ورنہ ہم یہ نقطہ بھی ہیں اوپر جانے والا خط بھی ہیں اور اوپر والا نقطہ بھی ہم ہیں، اگر پستی تک نہ آئیں تو مخلوق محروم ہدایت رہے، اگر بلندی تک نہ جائیں تو اللہ سے فیض حاصل نہ کر سکیں، بشریت ہمارا لباس ہے، ربوبیت ہماری ذات ہے، وسیلہ ء ہدایت ہونا ہماری صفت ہے اور ہمارا منصب ہے ورنہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار