

Loading content...
یعنی آپ اس راز کو بیان فرما رہے ہیں کہ میں نقطہ ء آغاز مخلوق ہوں،پھر مخلوق سے خالق تک وسیلہ ہوں، اِدھر مخلوق سے متصل ہوں، اُدھر خالق سے واصل ہوں، گویا فرماتے ہیں کہ بشریت ہماری پستی کی انتہا ہے الوہیت ہماری بلندی کی انتہا ہے ہم اِدھر بھی میں اُدھر بھی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار