Loading content...
() ایک اور راز جو اس فرمان میں ہے وہ یہ ہے کہ میں نقطہ ہوں یعنی نقطہ ء آغاز ہوں یعنی خط کا پہلا نقطہ ہوں لکیر کا اوّلین نطقہ ہوں میں ہی خط ہوں اور میں ہی خط کا آخری نقطہ ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار