

Loading content...
جیسا کہ حدیث شریف میں ہے الحجتہ قبل الخلق حجت تو ہے ہی وہی جو خلق سے پہلے ہو اب وہ فرمان بھی یاد کر لیں کہ امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ اگر مشیّت ہماری اختراع و تکوین نہ بھی چاہتی تو تب بھی ہم ضرور ہوتے کیونکہ انا النقطةمیں وہ نقطہ ہوں جس کے بغیر سلسلۂ ایجاد و تکوین شروع ہو ہی نہیں سکتا ہے یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ لکیر ہو اور نقطہ نہ ہو… خلق ہو اور اوّل ما خلق اللہ نوری کا مصداق نہ ہو… مخلوق ہو اور حجت نہ ہو، اسی راز کو بہ الفاظ دیگر افشا فرمایا جا رہا ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار