

Loading content...
دیکھئے دوستو جب کوئی خط شروع ہوتا ہے تو قلم کو کاغذ پر رکھا جاتا ہے تا کہ خط لگایا جائے آپ صاف زمین پر انگلی سے لکیر لگانا چاہیں تو زمین پر پہلے انگلی رکھیں گے تا کہ خط کو شروع کیا جا سکے لیکن آپ پھر ارادہ بدل دیتے ہیں کہ خط نہ لگایا جائے مگر انگلی رکھتے ہی زمین پر نقطہ فوراً وجود میں آ جائے گا اس سے ثابت ہوا کہ خط ہمیشہ نقطے سے شروع ہوتا ہے جناب امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا انا النقطةمیں نقطہ ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار