

Loading content...
تو خط کے معنی ہیں کہ صرف ایک ہی صفت رکھتا ہو یعنی طو ل یا لمبائی اس میں ہو، چوڑائی اور گہرائی نہ ہو، اگر خط میں ذرا سی چوڑائی پیدا ہو گئی تو یہ سطح بن جائے گی پھر خط نہیں سطحکہلائے گی کیونکہ اس میں دو ابعاد آ گئے ہیں، دو صفات داخل ہو چکی ہیں یہ نہ نقطہہے نہ خطہے بلکہ سطحہے اب سطح میں تھوڑی سی گہرائی پیدا ہو گئی تو یہ بن جائے گا جسم
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار