

Loading content...
طول و عرض و عُمق کو ابعاد ثلاثہ کہتے ہیں ان میں سے کوئی صفت اس میں نہ ہو تو وہ ہے نقطہ… اب ذرا سی لمبائی پیدا ہو گئی تو وہ خط بن جائے گا یعنی نقطہ وہ ہے جو ابعاد ثلاثہ سے دور ہو یہ ثلاثہ میں سے کسی کا ہم صفت نہ ہو صفات ثلاثہ سے منزہ و ارفع ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار