

Loading content...
اِس فرمان کو علمائے عظام نے مشکل احادیث میں شمار کیا ہے یعنی اس کے مقصد و مرادات کو سمجھنا آسان نہیں اس پر بہت سی آراء ہیں کسی نے کچھ مقصد لیا ہے کسی نے کچھ معنی لئے ہیں صاحب مصابیح الانوار فی حل مشکلات الاخبار نے اس پر بہت خوبصورت بحث کی ہے اسی کتاب کو دیکھ کر آج کچھ دوستوں نے فرمائش کی کہ میں بھی اس پر آج کچھ عرض کروں اس لئے چاہتا ہوں کہ اس پر کچھ گفتگو ہو جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار