

Loading content...
اس در کے غلاموں اور کنیزوں کے سامنے جناب جبریل کی پوزیشن یہ ہے کہ جب وہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دراطہر پر آتے ہیں تو واپس جاتے ہوئے عرض کرتے ہیں آقا میرے لائق کوئی کام ہو تو فرمائیں شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں میرا تو کوئی کام نہیں ذرا ہماری کنیز جناب فضہ سلام اللہ علیھاسے پوچھ لینا شاید کوئی کام ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار