

Loading content...
آقا و مولا آپ کہاں تھے فرمایا آسمانوں پر دو فرشتوں میں نزع ہوا تھا اللہ نے فرمایا کہ تم کسی کو منصف بنا لو جو تمہارا فیصلہ کرے تو انہوں نے مجھے حکم(منصف) بنایا اور میں نے فیصلہ کیا، ایک نے نافرمانی کی تھی تو میں نے اسے قتل کر دیا یہ اسی کا خون ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار