

Loading content...
مقداد بن اسود صحابی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمروایت کرتے ہیں نماز صبح کے بعد میں بارگاہ امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام میں حاضر ہوا آپ مسند پر جلوہ افروز تھے مسلسل آسمان کی طرف نگاہ ہے میں نے جا کر سلام عرض کیا جواب رحمت کشا فرمایا لیکن نگاہ مسلسل آسمان کی طرف جمی رہی اچانک میری طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار