

Loading content...
مولوی جی ذرا اس سے آنکھ ملا کر بات تو کریں دیکھیں کتنی دیر وضو قائم رہتا ہے مسلّمہ ہے کہ ہر نائب اپنے منیب کے اختیار و قدرت کا مالک کُل ہوتا ہے صفات و ذات کا پرتو کامل ہوتا ہے مکمل آئینہ دار ہوتا ہے جس ذات والا صفات نے فرمایا تھا کہ میری امت کے علماء انبیائِ بنی اسرائیل سے بہتر ہیں ذرا اس کے نائب کے اختیارات کو دیکھ لو پھر اسی سے اندازہ لگا لینا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار