

Loading content...
مولوی جی آپ تو انبیا کو اپنے جیسا بتاتے ہیں مگر یہاں تو عزرائیل بھی بے بس نظر آتا ہے ذرا اس فرشتے کے سامنے بھی کوئی دعویٰ فرمائیں اس کے سامنے اونچا کھانس کر دکھائیں جو پورے گھر میں جنازے نہ بکھیر دے تو عزرائیل نام نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار