

Loading content...
انہوں نے دریافت فرمایا کیسے آئے ہو؟ اس نے عرض کیا قبض روح کیلئے چند ضمنی روایات کے ساتھ بیان کر رہا ہوں پوچھا بھلا یہ بتا کیسے روح قبض کرے گا؟ اس نے عرض کی آنکھوں سے روح قبض کروں گا انہوں نے فرمایا ان آنکھوں سے جن سے میں نے انوار قدرت کا مشاہدہ کیا ہے؟ اس نے عرض کیا پھر کانوں سے کر لوں گا فرمایا ان سے تو میں نے کلام اِلٰہی سنا ہے؟ الغرض وہ ایک ایک عضو کا کہتے گئے جناب موسیٰ علیہ السلام ہر بار تردید فرماتے گئے آخر اللہ کے نبی کو جلال آ گیا صاحب بخاری شریف لکھتے ہیں جناب موسی علیہ السلام نے عزرائیل کو ایک ایسا تھپڑ رسید کیا کہ اللہ کا عظیم فرشتہ ایک آنکھ سے محروم ہو گیا اور روتا ہوا روانہ ہوا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار