

Loading content...
اب اس آیت کی طرف آتے ہیں کہ جس میں اللہ عزوجل فرماتا ہے کہ وہ کسی بشر سے بلاواسطہ کلام فرماتا ہی نہیں ہے اب صورت حال یہ ہے کہ خدا کسی بشر سے بلاواسطہ کلام کرتا نہیں اب ہمارے مہربانوں کے پاس دو ہی صورتیں ہیں یا نعوذ باللہ قرآن کریم کو جھٹلا دیں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو بشر کہنا چھوڑ دیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار