

Loading content...
٭ثم دنیٰ فتدلیٰ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم معراج پر آئے تو دنیٰ کی ضمیر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی طرف راجع ہے فتدلیٰ کی ضمیر اللہ کی طرف راجع ہے یعنی ایک طرف سے وحدت بڑھی اللہ کی ذات وجود بے وجودی کے ساتھ آگے بڑھی ادھر سے حبیب کبریا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بڑھے اور کلام کا انداز یہ ہے کہ نہ واسطہ ہے نہ ترجمان ہے بلاواسطہ کلام ہو رہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار