

Loading content...
ذرارہ اپنا معیار معرفت بلند کرو اصل وجہ یہ تھی کہ جب اللہ عزوجل اور اس کا حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم روبرو ہوتے تھے تو تجلیات علویہ و قدسیہ کا ظہور ہوتا تھا لیکن دیکھو اس میں قصور نہ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ہے نہ ان کے جسم کا بلکہ اصل کمزوری اس لباس کی ہے جو بشری لباس زیب تن تھا اور یہ لباس بشریت ہی انوار اِلٰہیہ کا متحمل نہیں ہو سکتا تھا قصور لباس کا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار