

Loading content...
کتاب التوحید میں زرارہ بن اعین شیبانی سے روایت ہے کہ اس نے صادق آل محمد علیہ الصلوات والسلام کی بارگاہ قدس آداب میں عرض کیا کہ جسم رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں آثار وحی میں ہے کہ لرزہ طاری ہو جاتا تھا بدن پر کپکپی طاری ہوتی تھی کیا یہ جبریل کی آمد کی وجہ سے ہوتا تھا؟ اس پر فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار