

Loading content...
جب اللہ عزوجل اپنے محبوب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے بلاواسطہ اور بلا ترجمان کلام فرماتا تھا تو کپکپی طاری ہو جاتی تھی، یعنی محبوب جب اپنے محب کو حجاب ذات سے باہر دیکھتا اور اس کا کلام سنتا تھا تو جسم پر لرزہ طاری ہو جاتا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار