

Loading content...
فرمایا یہی خدائی تو دوسری تخلیق میں مانع ہے ایک خدائی سے قبل بنا ایک خدائی کے بعد بنا بعد والے پہلے جیسے ہو نہیں سکتے معجزہ معجز نما کیلئے دہرانا مشکل نہیں ہوتا غیر کیلئے ناممکن ہوتا ہے مگر یہ میرا وہ معجزہ ہیں کہ جسے میں خود بھی نہیں دہرا سکتا ہوں یہ بھی انہیں کی مہربانی ہے کہ ایک روٹی کے بدلے میں دو آیات لے کر چپ رہے اور مجھے بھی معلوم تھا یہ شریف خاندان ہے تھوڑے کو بہت سمجھیں گے اسی لئے میں نے شکریے میں ٹال دیا ہے کہ یہ شکریے کو ہی کافی سمجھیں گے اور آیات پر حساب کی نوبت نہ آئے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار