

Loading content...
میں نے عرض کیا تو کیا ہرج ہے ایسا کر ہی دے تو تو قادر مطلق ہے عاجز تھوڑی ہے، آواز آئی اگر ایسا کر بھی لوں اور روٹیاں بھیج بھی دوں تو یہ کہیں گے اچھا خالق اب بات یہاں تک پہنچ چکی ہے تو ذرا یہ بھی تو سوچ جب ہم بنے تھے کچھ نہ تھا لا شئے ہی لا شئے تھی اب یہ بن رہے ہیں تخلیق کائنات کے بعد جو بعد میں بنے گا وہ پہلے والے جیسا کیسے ہو سکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار