

Loading content...
آواز آئی الٹی کھوپڑی کیسی باتیں کر رہے ہو اگر میں ایک بتول بناؤں تو اس سے پہلے اپنا ایک حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمبناؤں پھر ایک امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام بناؤں پھر چہاردہ معصومین علیھم الصلوات والسلام بناؤں اور تب ان کے ہاتھ کی روٹیاں بھیجوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار