

Loading content...
حقیقت یہ ہے میرے پاس صرف ایک بتولؐ ہے جناب مریم سلام اللہ علیھااور وہ بھی بمشکل ان کی کنیز فضہ کے مرتبے کو چھو سکتی ہے بلکہ ناقہ کی مہار تھام کر جنت میں لے جانے کی یہ کنیز بھی اجازت دے دے تو ان کیلئے باعث فخر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار