

Loading content...
آواز آئی تو ہے نہ احمق بھلا میں ان روٹیوں کی دس مثلیں کہاں سے لاؤں اگر میں ان پندرہ روٹیوں کے عوض ڈیڑھ سو روٹیاں بھیج دیتا تو معاملہ الجھ جاتا ہے یہ پاک فرماتے خالق ہم نے تو تیری رضا کیلئے یہ روٹیاں دی تھیں اور تو اب حساب پر اتر آیا ہے اگر واقعی حساب ہے تو پھر حساب ہی کیوں نہ کر لیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار