

Loading content...
خالق نے پاک کنیز سلام اللہ علیھاکے یہی فقرے قرآن بنا دئے، اللہ نے در اطہر پر کنیز کے تیور دیکھے ان میں معصومیت کے ساتھ غصہ اور بے نیازی کا عنصر اتنا خوبصورت محسوس ہوا کہ فرمایا او معظمہ کونین صلوات اللہ علیھا کی پاک کنیز تو مخلوق کے شکریے سے تو بے نیاز ہی ہے چلو مجھ خالق کا شکریہ تو قبول کر لو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار