

Loading content...
تیسرے دن جناب فضہ سلام اللہ علیھا نے5روٹیاں تیار کیں سائل نے صدا دی تو 5روٹیاں عطا ہوئیں اب اس سائل نے دعا کی اور شکر ادا کیا تو پاک کنیز سلام اللہ علیھا نے چیں بہ جبیں ہو کر فرمایا کیسا شکریہ کیسی جزا اور کیسی دعا؟ فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار